Daily Aftab
29 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ثالثی کی کوشش ناکام، اسرائیل اور فلسطینیوں کی لڑائی میں شدت

by Online Desk
13 مئی 2023
A A
TOPSHOT - A Palestinian woman holding her national flag looks at clashes with Israeli forces near the border between the Gaza strip and Israel east of Gaza City on May 14, 2018, as Palestinians protest over the inauguration of the US embassy following its controversial move to Jerusalem.
Dozens of Palestinians were killed by Israeli fire on May 14 as tens of thousands protested and clashes erupted along the Gaza border against the US transfer of its embassy to Jerusalem, after months of global outcry, Palestinian anger and exuberant praise from Israelis over President Donald Trump's decision tossing aside decades of precedent. / AFP PHOTO / MAHMUD HAMS

TOPSHOT - A Palestinian woman holding her national flag looks at clashes with Israeli forces near the border between the Gaza strip and Israel east of Gaza City on May 14, 2018, as Palestinians protest over the inauguration of the US embassy following its controversial move to Jerusalem. Dozens of Palestinians were killed by Israeli fire on May 14 as tens of thousands protested and clashes erupted along the Gaza border against the US transfer of its embassy to Jerusalem, after months of global outcry, Palestinian anger and exuberant praise from Israelis over President Donald Trump's decision tossing aside decades of precedent. / AFP PHOTO / MAHMUD HAMS

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فلسطینی عسکریت پسندوں نے بدھ کو غزہ سے اسرائیل پر کئی راکٹ فائر کیے جب کہ اسرائیل نے بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں تین عسکریت پسندوں سمیت 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے غزہ میں ایک عمارت پر فضائی حملے میں اسلامی جہاد کے راکٹ اسکواڈ کے کمانڈر علی غالی کو نشانہ بنایا ہے۔ علی غالی ایک اپارٹمنٹ میں چھپے تھے۔فوج کا کہنا ہے کہ خان یونس میں رہائشی کمپلیکس پر کیے گئے فضائی حملے میں ان کے ساتھ گروپ کے دو دیگر جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔فوک کے مطابق حالیہ مہینوں میں اسرائیل کے خلاف غزہ سے ہونے والے راکٹ حملوں کی رہنمائی علی غالی نے کی تھی۔اسرائیلی فوج کی تازہ ترین کارروائی سے متعلق اسلامی جہاد کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔مصر کےسرکاری ٹی وی اسٹیشن نے اعلان کیا تھا کہ مصری حکومت نے فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی ہے لیکن جنگ بندی کی کوشش ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں کیوں کہ بدھ کےاختتام پر لڑائی میں شدت آگئی ہے۔اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مصر جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔پس پردہ سفارت کاری پر بات کرنے کے لیے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیل صورتِ حال کا جائزہ اعلانات کی نہیں بلکہ زمینی کارروائیوں کی بنیاد پر لے گا۔دوسری طرف اسلامی جہاد نے کہا ہےکہ وہ راکٹ حملے جاری رکھے گا۔اسلامی جہاد کے رہنما محمد الہندی نے کہا کہ مذاکرات میں رکاوٹ بننے ولا اہم نکتہ یہ تھا کہ فلسطینی اس طرح کی ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے اسرائیل کی یقین دہانی چاہتے ہیں جن میں سے ایک میں منگل کو اسلامی جہاد کے تین کمانڈروں کو ہلاک کیا گیا تھا۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل نے عسکریت پسندوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔انہوں نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ”ہم دہشت گردوں اور انہیں بھیجنے والوں سے کہتے ہیں کہ ہماری ہر جگہ آپ پر نظر ہے۔ آپ چھپ نہیں سکتے اور ہم آپ پر حملہ کرنے کے لیے جگہ اور وقت کا انتخاب کرتے ہیں۔نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل ہی فیصلہ کرے گا کہ امن کب بحال ہوگا۔بدھ کو راکٹ حملوں کے نتیجے میں سرحد سے 80 کلومیٹر دو جنوبی اور وسطی علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن سنائی دیے۔اسرائیل کی فوج کے منگل کو فضائی حملوں میں اسلامی جہاد کے تین سینئر کمانڈراور کم از کم 10 عام شہری مارے گئےتھے۔ اس کارروائی کے بعد غزہ سے بھی اسرائیل کی جانب راکٹ داغنے کا سلسلہ شروع ہوا۔مصری انٹیلی جنس اکثر اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان ثالثی کا کام کرتی ہے۔مصر کے خفیہ ادارے اکثر اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان ثالثی کا کام کرتے ہیں۔مصر کے سیکیورٹی اداروں سے قریب سمجھے جانے والے نشریاتی ادارے ‘ایکسٹرا نیوز‘کی رپورٹ کے مطابق مصر کے اداروں نے جنگ بندی کے لیے ثالثی کی ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ غزہ پر حکمرانی کرنے والے زیادہ طاقتور عسکریت پسند گروپ حماس کے ساتھ تصادم سے بچنے اور لڑائی کو اسلامی جہاد تک محدود رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔منگل کے حملے میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتوں کی وجہ سے اسرائیل پر بین الاقوامی طور پر تنقید کی جارہی ہے۔ان ہلاکتوں میں دو عسکریت پسند کمانڈروں کی بیویاں اور بچے جب کہ ایک ڈینٹسٹ شامل تھے۔ماضی کے تنازعات میں،انسانی حقوق کے گروہوں نےشہریوں کی زیادہ ہلاکتوں کی وجہ سے اسرائیل پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ سویلین ہلاکتوں سے بچنے کے لیے اپنی پوری کوشش کرتا ہے اور وہ یہ کہتے ہوئےاس کا ذمہ دار عسکریت پسند گروہوں کو ٹھہراتا ہے کہ وہ گنجان آباد رہائشی علاقوں میں رہ کر کارروائیاں کرتے ہیں۔اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان 2007 میں غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے چار جنگیں ہو چکی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آرائش و زیبائش سے مزین پولو ویو مارکیٹ مقامی و بیرونی خریداروں کا مرکز بنے گا

آرائش و زیبائش سے مزین پولو ویو مارکیٹ مقامی و بیرونی خریداروں کا مرکز بنے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپیں
بین اقوامی

ثالثی کی کوشش ناکام، اسرائیل اور فلسطینیوں کی لڑائی میں شدت

13 مئی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

یونانی طرز علاج ۔۔۔اہمیت اور افادیت

14 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d