Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بن گئے

by Online Desk
30 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بن گئے اور انہوں نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سینچری بناکر عبور کیا۔راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی میں جمعرات کو سینٹرل پنجاب کی قیادت کرتے ہوئے بابراعظم نے 63 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، یہ بابراعظم کے کیرئیر کی چھٹی سینچری ہے جس کے ساتھ وہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ سینچری بنانے والے پاکستانی بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 185 اننگز میں 6 سینچریاں اسکور کی ہیں جب کہ پاکستان کے احمد شہزاد اور کامران اکمل نے پانچ ،پانچ، خرم منظور نے چار ، مختار احمد اور شرجیل خان نے تین، تین سینچریاں اسکور کی ہیں۔بابر اعظم 6 یا اس سے زائد سینچریاں بنانے والے دنیا کے نویں بیٹسمین ہیں، اس فہرست میں کرس گیل 22 سنچریوں کے ساتھ سب سے پہلے نمبر پر ہیں۔بابراعظم 105 رنز کی اننگز کے بعد ایک اور عالمی ریکارڈ کے قریب ا?گئے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ وہ اگلی اننگز میں تیز ترین 7 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن جائیں گے۔بابر اعظم نے 185 اننگز میں 6984 رنز بنائے ہیں، انہیں کرس گیل کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 6 اننگز میں 16 رنز درکار ہیں جس کے بعد وہ یہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیں گے۔بابراعظم کا فی اننگز ففٹی پلس ریٹ دنیا میں تمام بیٹسمینوں میں سب سے بہتر ہے، ان کے کیرئیر میں 6 سنچریوں سمیت 64 ففٹی پلس اننگز ہیں، ان کا فی اننگز، ففٹی پلس اوسط 2.89 ہے یعنی ہر تیسری اننگز میں بابر نے کم از کم ففٹی اسکور ضرور کی ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

کرکٹ کھیل رہے طالب علم کی تیسری منزل سے گرنے کے سبب موت

خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

اسی بارے میں

چند دنوں بعد شادی تھی لیکن موت کی آغوش میں چلی گئی دوشیزہ
قومی

کرکٹ کھیل رہے طالب علم کی تیسری منزل سے گرنے کے سبب موت

07 اگست 2022
خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست
کھیل

خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست

06 اگست 2022
آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر
کھیل

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

05 اگست 2022
بھارتی کھلاڑی ہماداس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

بھارتی کھلاڑی ہماداس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

04 اگست 2022
پولیس والی بال لیگ ٹورنامنٹ اختتام پزیر
کھیل

پولیس والی بال لیگ ٹورنامنٹ اختتام پزیر

30 جولائی 2022
سنکیت مہادیو نے جیتا سلور میڈل، کامن ویلتھ گیمس 2022 میں ہندوستان کو ملا پہلا میڈل
کھیل

سنکیت مہادیو نے جیتا سلور میڈل، کامن ویلتھ گیمس 2022 میں ہندوستان کو ملا پہلا میڈل

30 جولائی 2022
ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا فائنل
کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا فائنل

29 جولائی 2022
اننت ناگ میں انٹر سکول زونل سطح کرکٹ مقابلے منعقد
کھیل

اننت ناگ میں انٹر سکول زونل سطح کرکٹ مقابلے منعقد

26 جولائی 2022
کھیل

اونتی پورہ میں دو روزہ کک بکسنگ چمپئن شپ

26 جولائی 2022
Next Post
ریا چکرورتی کو بگ باس کیلئے ہفتہ وار کتنے معاوضے کی پیشکش ہوئی؟

ریا چکرورتی کو بگ باس کیلئے ہفتہ وار کتنے معاوضے کی پیشکش ہوئی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بن گئے
کھیل

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بن گئے

30 ستمبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔