ADVERTISEMENT
سرینگر/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے دیوان باغ علاقے میں منگل کی شام کو شراب کی دکان پر ہوئے گرینیڈ حملے کے بعد بدھ کے روز سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن چلایا ۔
ADVERTISEMENT
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تین افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے گرفتار کیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عا م پر لائی گئی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بارہ مولہ کے دیوان باغ علاقے میں منگل کی شام کو شراب کی دکان پر ہوئے گرینیڈ حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے۔