Daily Aftab
16 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

غداری قانون پر سپریم کور ٹ کی روک

by Online Desk
11 مئی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کے تحت ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم
نئی دہلی: ۱۱ مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو غداری قانون پر روک لگا دی اور مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 124- اے کے تحت ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم دیا۔چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے غداری کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے بعد اپنے عبوری حکم میں کہا کہ آئی پی سی کی دفعہ 124-اےکے تحت تمام کارروائیاں ملتوی کی جاتی ہیں۔بنچ نے کہا کہ دفعہ 124-اے کے تحت جیل میں نظر بند افراد راحت اور ضمانت کے لیے مجاز عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ بنچ نے مرکز سے غداری کے قانون پر دوبارہ غور کرنے کو بھی کہا ہے۔ بنچ نے واضح کیا کہ جب تک ملک سے غداری قانون پر نظر ثانی نہیں ہوتی، اس دفعہ کے تحت کوئی مقدمہ درج یا کسی بھی قسم کی تفتیش نہیں کی جائے گی۔معاملے کی اگلی سماعت جولائی کے تیسرے ہفتے میں ہوگی۔ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا، سابق میجر جنرل ایس جی وومبٹکیرے، ترنمول کانگریس ایم پی مہوا موئترا، صحافی انیل چامڑیا اور دیگر نے عدالت عظمیٰ میں غداری کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کیا ہے۔ سینئر صحافی اور سابق مرکزی وزیر ارون شوری نے بھی اپنی درخواست میں کہا ہے کہ غداری قانون آئین کے آرٹیکل 14 اور 19(1)(اے) کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

اسی بارے میں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

16 مئی 2022
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری
تازہ ترین خبریں

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

16 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل

16 مئی 2022
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے
تازہ ترین خبریں

روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

16 مئی 2022
ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات

16 مئی 2022
نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی
تازہ ترین خبریں

شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

15 مئی 2022
Next Post
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

ایک دن میں 2986 افراد نے کورونا کو شکست دی

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

غداری قانون پر سپریم کور ٹ کی روک

11 مئی 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔