Daily Aftab
16 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فوج کے سامنے ملک بھر میں کئی ایک چلینج درپیش ،جن سے نمٹنے کیلئے فوج بہتر انداز میں کام کر رہی ہے / ایم ایم نروانے

by Online Desk
03 فروری 2022
A A
New Delhi, Jan 14 (ANI): Chief of the Army Staff General Manoj Mukund Naravane addressing a programme organised to mark Armed Forces Veterans’ Day in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

New Delhi, Jan 14 (ANI): Chief of the Army Staff General Manoj Mukund Naravane addressing a programme organised to mark Armed Forces Veterans’ Day in New Delhi on Tuesday. (ANI Photo)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چین اور پاکستان کا نام لیے بغیر فوجی سربراہ نے کہا کہ جوہری صلاحیت کے حامل ہمسایہ ممالک کے ساتھ متنازعہ سرحدیں اور ریاستی سرپرستی میں پراکسی جنگ کی وجہ سے سیکورٹی کے آلات اور وسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر صورتحال بدلنے کی کوششوں کی جا رہی ہے تاہم انہوں نے واضح کر دیا کہ اگر کوئی بھی ملک بھارت کی سالمیت کو نقصان پہنچنے کی کوشش کرتا ہے تو اسکے انداز میں جواب بھی ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اور سالمیت پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیںکیا جا سکتا ہے اور جو بھی بھارت کو کمزور کرنے کی کوشش کریگا اس کو اسکی بولی میں جواب دیا جائے گا ۔ مانیٹرنگ کے مطابق دفاعی اصطلاحات پر منعقدہ ایک آن لائن سنیمار سے خطاب کرتے ہوئے فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ بھارت چند سالوں میں دفاعی پیداوار کے شعبے میں 1.75 لاکھ کروڑ روپئے کا ہدف حاصل کر لے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مستقبل کے تنازعات کا مشاہدہ کر رہا ہے اور اس کے مخالفین اپنے اسٹریٹجک مقاصد کو حاصل کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو "منفرد، کافی اور کثیر ڈومین” سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے اور شمالی سرحدوں پر ہونے والی پیش رفت نے تیار اور قابل فورسز کی ضرورت کو کافی حد تک اجاگر کیا ہے۔چین اور پاکستان کا نام لیے بغیر فوجی سربراہ نے کہا کہ جوہری صلاحیت کے حامل ہمسایہ ممالک کے ساتھ متنازعہ سرحدیں اور ریاستی سرپرستی میں پراکسی جنگ کی وجہ سے سیکورٹی کے آلات اور وسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔اسی دوران انہوں نے چین اور پاکستان پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچنے کی کوشش کی گئی تو بھر دندان شکن جواب دیا جائے گا ۔فوجی سربراہ نے کہا کہ چین ہو یا پاکستان بھارت کسی بھی ملک سے جنگ نہیں چاہتا ہے تاہم ملک کی سیکورٹی اور سالمیت پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیںکیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی بھی سپر پاور ملک بھارت کی سالمیت کو نقصان پہنچنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کو بھر پور انداز میں جواب دیا جائے گا ۔ فوجی سربراہ نے کہا کہ ملک کی فوج نظم وضبط میں یقین رکھتی ہے اور اس کی مثالیں دےکر ممالک اپنی فوجیوں کے سامنے رکھتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ فوج کے سامنے ملک بھر میں کئی ایک چلینج درپیش ہیں جن سے نمٹنے کیلئے فوج بہتر انداز میں کام کر رہی ہے ۔انہوں نے خبردار کیا کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹےنسی ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس میں کمی آئی ہے تاہم پچھلے کئی مہینوں سے سرحد پار کی طرف سے دراندازی کو جاری رکھنے کی صورت میں امن کو خطرہ پیدا ہوگےا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فوج نے ہر سطح پر معاملات کو ڈھیل کرنے کا من بنا لیا ہے

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

اسی بارے میں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

16 مئی 2022
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری
تازہ ترین خبریں

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

16 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل

16 مئی 2022
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے
تازہ ترین خبریں

روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

16 مئی 2022
ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات

16 مئی 2022
نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی
تازہ ترین خبریں

شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

15 مئی 2022
Next Post
پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر دل چورہوا؛محبوبہ مفتی

سرینگر میں لڑکی پر تیزاب حملہ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ محبوبہ مفتی

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آپریشنوں کے دوران غیر ملکی ٹیکنالوجی پر فوج کا انحصار کم کرنے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی ناگزیر
تازہ ترین خبریں

فوج کے سامنے ملک بھر میں کئی ایک چلینج درپیش ،جن سے نمٹنے کیلئے فوج بہتر انداز میں کام کر رہی ہے / ایم ایم نروانے

03 فروری 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔