Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا

by Online Desk
07 جنوری 2022
A A
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ٹیکنالوجی اور مارکیٹنگ کو بہتر بنانے کےلئے اِختراعی اِقدامات کرنے کی ہدایت دی
پرنسپل سیکرٹری زراعت اور بہبودِ کساناں نوین کمار چودھری نے آج یہاں سول سیکرٹری میں جموںوکشمیر کی زراعت اور باغبانی کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ٹیریٹری ہیڈ جے اینڈ کے پالیسی ایڈووکیسی ریسرچ سینٹر ( پی اے آر سی ) روچیتا رینے نے شرکت کی اور اَپنے تجربے شیئر کئے۔یہ میٹنگ ٹیکنیکل اِنٹرونشنز ،مکئی ، باجرا اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لئے اپنائے جانے والے مارکیٹ سے منسلک طریقہ کار پر تبادلہ خیال اور غور و خوض کرنے کے لئے طلب کی گئی تھی۔ پرنسپل سیکرٹری کی طرف سے یہ فیصلہ لیا گیا کہ جموں ضلع میں 25ہیکٹر اراضی پر پائلٹ بنیادوں پر فاکس ٹیل باجرے کی بوائی کی جائے گی۔اِسی طرح خطے میں مکئی کی پیداوار بڑھانے کی خاطر راجوری ، پونچھ او ربانہال سب ڈویژن علاقوں میں تکنیکی نگرانی سے معیار کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔پرنسپل سیکرٹری نے کہا کہ مارکیٹنگ کو بہتر بنانے کے لئے اِختراعی اِقدامات اگلے مراحل میں فراہم کئے جائیں گے۔پرنسپل سیکرٹری نے کہا کہ دونوں فصلوں کے پائلٹ ٹریل میں حصہ لینے کے لئے آزاد اَنٹرپرینیوروں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ محکموں کی جانب سے انہیں زمین اور تکنیکی معلومات فراہم کی جائیں گی۔پرنسپل سیکرٹری زراعت و بہبودِ کساناں نوین کمار چودھری نے جموں اور کشمیر دونوں خطوں کے کسانوں کی سہولیت کے لئے ” کراپ کیلنڈر“ بنانے کے تصور کی تعریف کی ۔ اُنہوں نے کیلنڈر بنانے میں مدد کے لئے مقامی فصلوں اور ان کی کاشت کے اعدادو شمار کے بارے میں تفصیلی معلومات طلب کیں۔میٹنگ میں ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں رام سیواک ، ایڈیشنل سیکرٹری ہارٹیکلچر جہانگیر ہاشمی ، ڈائریکٹر زراعت جموں کے کے شرما، جوائنٹ اگریکلچر جموں اے ایس رین ، جے ڈی مارکیٹنگ پی ایچ ایم ، انفرااینڈ ایف ایم جموں مہیش ورما ، بیج کے تجزیہ کار راکیش شرما اور ٹیکنیکل آفیسر سنجیو کھجوریہ نے شرکت کی۔ڈائریکٹر جنرل ہارٹی کلچر کشمیر اعجاز احمد بٹ اور کشمیر کے دیگر اَفسران نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مفت خوری کے عادی ملک کے مستقبل کے ساتھ کھواڑ کررہے ہیں ۔ وزیر اعظم

08 اگست 2022
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں و کشمیر

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

پہاڑی سے گرآئے پتھروں کی زد میں آکر دویاتریوں کی موت ایک شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

08 اگست 2022
Next Post
جے کے اے اے سی ایل میں 4 روزہ شاعری فیسٹول ہندی” کوی سمیلن “ شروع

جے کے اے اے سی ایل میں 4 روزہ شاعری فیسٹول ہندی” کوی سمیلن “ شروع

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا
تازہ ترین خبریں

نوین چودھری نے جموں میں مکئی اور باجرے کے کنٹرول ٹرائلزکا لگانے پر زور دیا

07 جنوری 2022
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔