ADVERTISEMENT
تل ابیب، 6 جنوری (یو این آئی/ اسپوتنک) اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے شام کے قنیطرہ صوبے پر فائرنگ کی۔ شام کی خبر رساں ایجنسی سانا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے علاقے میں جاسوسی کے لیے مسلسل پروازیں کر رہے ہیں۔
ADVERTISEMENT