Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اروند کجریوال کورونا سے متاثر، خود کو آئیسولیٹ کیا

by Online Desk
04 جنوری 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اومیکرون ویرینٹ اب دہلی میں پھیل چکا ہے
نئی دہلی(یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال عالمی وباءکورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ میں کورونا پازیٹو ہو گیا ہوں۔ ہلکی علامات ہیں۔ خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔ جو لوگ جو گزشتہ کچھ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ، براہ کرم وہ خود کو آئیسولیٹ کر لیں اور اپنا ٹیسٹ کرا لیں۔ وزیر اعلیٰ نے پیر کے روز دہرادون میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا ۔ اس سے پہلے اتوار کو لکھن¶ میں ایک ریلی بھی کی تھی ۔ دہلی کے وزیرصحت ستیندر جین نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اومیکرون ویرینٹ اب دہلی میں پھیل چکا ہے اور تقریباً 81 فیصد کیسز اومیکرون ویرینٹ کے آرہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اومیکرون ویریئنٹ بیرون ملک سے آیا ہے اور اگر وقت پر پروازوں پر پابندی عائد کی جاتی تو صورتحال کو کافی حد تک قابو میں کیا جا سکتا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی جانب سے بار بار درخواست کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں میں جینوم سیکوینسنگ کی 187 رپورٹیں آئی ہیں جن میں کل 152 افراد اومیکرون پازیٹو پائے گئے ہیں ۔ اومیکرون ویرینٹ اب دہلی میں پھیل چکا ہے ۔ تقریباً 81 فیصد کیسز اومیکرون ویریٹ کے آرہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اسی بارے میں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا

21 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
Next Post
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)

(موثر اور مناسب ٹرانسپورٹ پالیسی کی ضرورت)

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اروند کجریوال کورونا سے متاثر، خود کو آئیسولیٹ کیا
تازہ ترین خبریں

اروند کجریوال کورونا سے متاثر، خود کو آئیسولیٹ کیا

04 جنوری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d