Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کسان دہلی کی سرحد پر جمع ،پولیس کوخصوصی چوکسی برتنے کی ہدایت

by Online Desk
26 نومبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی (یو این آئی) مرکزی سرکار کے تین نئے زرعی قوانین کےخلاف دہلی کے باڈروں پر دھرنے کے ایک سال مکمل ہونے پر دارالحکومت میں کسانوں کی ریلی کے اعلان کے پیش نظر پولیس نے جمعہ کو سخت حفاظتی انتظامات کئے۔ متحدہ کسان مورچہ کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے تینوں ’کالے قوانین‘ کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے ، لیکن منیمم اسپورٹ پرائس (ایم ایس پی) سمیت کئی دیگر مسائل پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ حکومت اس معاملے پر کسانوں سے کوئی بات نہیں کر رہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کسان ایک سال سے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہے ہیں ۔ سردی، گرمی اور بارش میں کھلے آسمان تلے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران تقریباً 750 احتجاج کرنے والے کسان شہید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل کے حوالے سے دہلی کے چار باڈروں پرہزاروں کی تعداد میں جمع ہونے والے کسانوں سے مشاورت کے بعد مزید حکمت عملی طے کی جائے گی۔

دہلی پولیس کے ڈپٹی کمشنر چنمئے بسوال نے بتایا کہ کسانوں کے دارالحکومت میں احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ۔ سنگھو بارڈر، ٹکری بارڈر، غازی پور بارڈر سمیت پڑوسی ریاست سے دارالحکومت میں داخل ہونے والے تمام راستوں پر حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کوخصوصی چوکسی برتنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ دریں اثناءکسان تحریک کو ایک سال مکمل ہونے پر ہریانہ، پنجاب، اترپردیش اور ملک کے دیگر حصوں سے کسان جمعہ کو دہلی کی سرحد پر جمع ہوئے ۔ کسان گروپوں نے اس دوران پھر سے کہا کہ ان کا احتجاج جاری رہے گا۔ آج سیکڑوں کی تعداد میں کسان تین زرعی قوانین کے خلاف تحریک کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے سندھو، ٹکری، غازی پور اور دیگر سرحدوں پر پہنچے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نریندرمودی کی طرف سے گزشتہ ہفتہ تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کرنے کے بعد بھ کسانوں کا احتجاج جاری ہے ۔ وہ طویل عرصہ سے اپنی مانگوں پر حکومت اسے قبول کرنے کی بات پر بضد ہیں۔ ان میں ایم ایس پی(کم از کم سہارا قیمت)پر گارنٹی قانون بنانابھی شامل ہے ، جو کہ ایم ایس سوامی ناتھ کمیشن کی طرف سے کی گئی سفارشات کے مطابق ہے ۔ اس کے علاوہ بجلی ترمیمی بل کو منسوخ کرنا، تحریک چلانے والے کسانوں کے خلاف معاملے واپس لینا اور احتجاجی مظاہرہ کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دینا بھی انکی مانگ کا حصہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دُنیا میں کورونا وائرس کے معاملے26کروڑ، ہلاکتیں 52لاکھ

ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 500 مریضوں کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کسان دہلی کی سرحد پر جمع ،پولیس کوخصوصی چوکسی برتنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

کسان دہلی کی سرحد پر جمع ،پولیس کوخصوصی چوکسی برتنے کی ہدایت

26 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d