Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

by Online Desk
14 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

827.98 کروڑ روپے کی لاگت سے 4 لین ہائی وے تعمیر کی جائے گی۔ نتن گڈکرے
سرینگر/14 دسمبر///جموں و کشمیر میں پنڈچ سے منی گام تک 12.11 کلومیٹر طویل 4 لین ہائی وے کی تعمیر کے لیے 827.98 کروڑ روپے کی منظوری ملی جس سے سیکورٹی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ادھر مرکزی وزیر نتن گڈکرے نے سوشل میڈیا ایکس پر اس ضمن میں لکھا کہ یہ منصوبہ جموں کشمیر کی تیز تر قی کا حصہ بنے گا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں پنڈچ سے منیگام تک 4 لین ہائی وے کی تعمیر کے لیے 827.98 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔ یہ منصوبہ 12.11 کلومیٹر طویل ہوگا اور اس میں 1 بڑا پل، 3 چھوٹے پل، 3 ریالائنمنٹس اور 51 باکس کلورٹس شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ گاندربل ٹاو¿ن کے ذریعے 2.55 کلومیٹر طویل ایلیویٹڈ ڈھانچہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔ یہ شاہراہ سری نگر رنگ روڈ فیز-IIA کا حصہ ہے، جو لیہہ اور کارگل جانے والے سیاحوں اور فوجی گاڑیوں کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہوگی۔اس منصوبے کا مقصد تزویراتی طور پر اہم علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا ہے، جس سے نہ صرف علاقائی سلامتی کو فروغ ملے گا بلکہ سیاحت کی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔ ہائی وے کی اس پیش رفت سے سفر کی سہولت اور کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔ نیز، یہ شاہراہ جموں و کشمیر کے مختلف حصوں کو جوڑے گی، جس سے ریاست میں ٹریفک اور تجارت کی رفتار بڑھے گی۔ اس پروجیکٹ کا کام جلد شروع ہونے کی امید ہے، جس سے جموں و کشمیر کی ترقی کو ایک نئی سمت ملے گی اور اس کے باشندوں اور سیاحوں کے لیے سفر محفوظ اور آرام دہ ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ریاسی میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،سڑک حادثے میں لیڈی ٹیچرکی موت

ریاسی میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،سڑک حادثے میں لیڈی ٹیچرکی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں میں 6912کلومیٹر سڑکیں مکمل
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو ہری جھنڈی مل گئی

14 دسمبر 2024
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d