Daily Aftab
6 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرجیکل اسٹرائیک انجام دینے والے برگیڈ کے کردار پر ملک کو فخر ۔ وزیر اعظم

by Online Desk
04 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرحدوں پر فوجی جوانوں کے جاگتے رہنے سے ہی ملک چین کی نیند سوسکتا ہے / وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے نوشہرہ سیکٹر راجوری میں فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہولی منائی جس دورا ن انہوںنے کہا کہ ہمیں اپنی فوج کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھنی چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے عوام چین کی نیند اسلئے سو پارہے ہیں کیوں کہ فوجی جوان سرحدوں پر جاگتے رہتے ہیں۔ پی ایم نے نوشہرہ میں فوج کے جوانوں سے کہا کہ ہر ہندوستانی کو سرجیکل اسٹرائیک کے دوران اس بریگیڈ کے کردار پر فخر ہے۔انہوں نے مز ید کہا کہ پہلے سیکورٹی فورسز کے لیے دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں برسوں لگتے تھے۔ دفاعی شعبے میں خود انحصاری کا عزم ہی پرانے طریقوں کو تبدیل کرنے کا واحد راستہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی دیوالی کا تہوار آرمی جوانو ں کے ساتھ منانے کے لیے راجوری کے نو شہر ہ پہنچے۔ ا±نہوں نے نوشہرہ میں لائن آف ڈیوٹی میں اپنی جان گنوانے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ایل او سی پر وزیراعظم ایل نے جوانوں سے ملاقات کی اس کے بعد نوشہرہ سیکٹر میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ میں اپنے گھر والوں کے سا تھ دیوالی منانے کے لئے آپ سب کے ساتھ ہوں۔ میں نے ہر دیوالی ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کے ساتھ گزاری ہے۔ آج میں اپنے ساتھ یہاں اپنے فوجیوں کے لیے کروڑوں ہندوستانیوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔یاد رہے کہ سرحدی علاقوں میں تعینات ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے کی اپنی روایت پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے فوجیوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سپاہی سرحدو ں پر جاگتے ہیں جس کی وجہ سے ہے کہ ہمارے ملک کے لوگ سکون سے سو سکتے ہیں اور تہواروں میں خوشی مناتے ہیں۔ پی ایم نے نوشہرہ میں فوج کے جوانوں سے کہا کہ ہر ہندوستانی کو سرجیکل اسٹرائیک کے دوران اس بریگیڈ کے کردار پر فخر ہے۔انہوں نے مز ید کہا کہ پہلے سیکورٹی فورسز کے لیے دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں برسوں لگتے تھے۔ دفاعی شعبے میں خود انحصاری کا عزم ہی پرانے طریقوں کو تبدیل کرنے کا واحد راستہ ہے۔ سرحدی علاقوں میں رابطے میں بہتری آئی ہے، چاہے وہ لداخ سے اروناچل پردیش تک ہو، جیسلمیر سے انڈمان اور نکوبار جزائر تک۔ اس سے ہمیں اپنی تعیناتی کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد ملی ے۔آپ کو بتا تے چلے کہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے نریندر مودی نے 2014 میں سیاچن میں فوجیوں دیوالی منانی شر وع کی تھی۔ اس بار وزیر اعظم مودی نے راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں تعینات اہلکاروں کے درمیان دہوالی منائی۔ وزیر اعظم کے اس دورے سے قبل آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے راجوری سمیت آگے کے علاقوں کا فضائی سفر کیا تھا۔ انہیں جموں خطے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بریفنگ لی تھی۔وزیر اعظم کی راجوری آمد کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات بھی سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ ساتھ ہی سرحدوں پر بھی فوج الرٹ ہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

اسی بارے میں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں
تازہ ترین خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

05 دسمبر 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

05 دسمبر 2023
سیتا رمن نے نئی دہلی اعلامیہ کی توثیق میں تعاون کیلئے جی 20 ممالک کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

05 دسمبر 2023
صنعتوں کے ساتھ باقاعدہ تعامل کیلئے ایک رسمی طریقہ کار بنانے کی ضرورت۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

صنعتوں کے ساتھ باقاعدہ تعامل کیلئے ایک رسمی طریقہ کار بنانے کی ضرورت۔ چیف سکریٹری

05 دسمبر 2023
کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

05 دسمبر 2023
این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

05 دسمبر 2023
سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت
جموں و کشمیر

سرحدی اور بالائی علاقوں میں سڑکوں کے رابطے کو یقینی بنایا جائے ،ڈویژنل کمشنر کی بیکن کو ہدایت

05 دسمبر 2023
 پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنےکیلئے گلوبل ساؤتھ کو ڈیجیٹل پبلک انفرا کو اپنانا چاہیے۔ امیتابھ  کانت
تازہ ترین خبریں

 پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنےکیلئے گلوبل ساؤتھ کو ڈیجیٹل پبلک انفرا کو اپنانا چاہیے۔ امیتابھ  کانت

05 دسمبر 2023
 بھارت زراعت کو جدید بنانے کیلئے کینیا کو 200 ملین امریکی ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا
تازہ ترین خبریں

 بھارت زراعت کو جدید بنانے کیلئے کینیا کو 200 ملین امریکی ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا

05 دسمبر 2023
Next Post
پوری وادی شدید سردی کی لپیٹ ، لداخ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 8ڈگری تک پہنچ گیا

پوری وادی شدید سردی کی لپیٹ ، لداخ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 8ڈگری تک پہنچ گیا

اہم خبریں

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کں

لیفٹیننٹ گورنر نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

تمام بینک منافع بخش ہوکر ملک کی معیشت مضبوط

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرجیکل اسٹرائیک انجام دینے والے برگیڈ کے کردار پر ملک کو فخر ۔ وزیر اعظم
تازہ ترین خبریں

سرجیکل اسٹرائیک انجام دینے والے برگیڈ کے کردار پر ملک کو فخر ۔ وزیر اعظم

04 نومبر 2021
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔