Daily Aftab
10 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حج 2024 کے لیے پورے ہندوستان سے 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب

by Online Desk
29 جنوری 2024
A A
Muslim pilgrims perform Tawaf around Kaaba in the Grand Mosque in the holy city of Mecca, Saudi Arabia July 17, 2021. REUTERS/Ahmed Yosri

Muslim pilgrims perform Tawaf around Kaaba in the Grand Mosque in the holy city of Mecca, Saudi Arabia July 17, 2021. REUTERS/Ahmed Yosri

0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دہلی سے 3022 افراد کا انتخاب حج 2024 کے لیے کیا گیا ہے، دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کا کہنا ہے کہ کمیٹی مجموعی طور پر 22000 عازمین حج کو خدمات فراہم کرے گی۔

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج 2024 کے لیے عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل رینڈم سلیکشن کے ذریعے کر لیا گیا ہے۔ پورے ہندوستان سے اس مرتبہ 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب ہے۔ اس میں ریاست دہلی سے 3022 عازمین حج منتخب کیے گئے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے حج 2024 کے مقدس سفر کے لیے منتخب ہونے والے تمام خوش نصیب عازمین حج کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اس عزم کو دہرایا کہ دہلی حج کمیٹی 2024 کے حج کے لیے دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والے تقریبا 22000 عازمین حج کو پچھلے سالوں کی طرح تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اس کے لیے انھوں نے دہلی حکومت اور دہلی میونسپل کارپوریشن کے مختلف متعلقہ محکموں سے رابطہ قائم کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ADVERTISEMENT

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے بتایا کہ اس سال دہلی ریاست سے حج کے لیے درخواست گزاروں کی کل تعداد 4084 تھی جن میں سے 2011 کی مردم شماری کے مطابق، دہلی کی کل مسلم آبادی 2158684 کے تناسب میں 3022 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں 2892 عام زمرہ کے، 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 80 عازمین اور محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کی تعداد 50 ہے۔ علاوہ ازیں 1062 درخواست دہندگان کو ویٹنگ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان بھر میں مجموعی طور پر 20 حج امبارکیشن پوائنٹس ہیں جہاں سے حج کے لیے عازمین کی روانگی ہوتی ہے۔ ان میں دہلی سب سے بڑا امبارکیشن پوائنٹ ہے جہاں سے اس بار سب سے زیادہ تقریباً 22000 عازمین حج مقدس حج بیت اللہ کے لیے پرواز کریں گے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ان تمام عازمین حج کے لیے تمام قسم کی مقامی سہولیات فراہم کرے گی۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
Next Post
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے جموں میں میران صاحب میں ایشین اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے جموں میں میران صاحب میں ایشین اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان
تازہ ترین خبریں

حج 2024 کے لیے پورے ہندوستان سے 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب

29 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ہُنر کو بڑھانے کی ضرورت)

18 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d