Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم مودی نے 60 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا

by Online Desk
24 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 وزیر داخلہ  امت شاہ نے ‘ آتم نیر بھر بھارت’ مہم کی ستائش کی
 نئی دلی۔ 24؍ دسمبر/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘ آتم نیر بھر بھارت’ مہم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ 60 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالنے میں واحد اہم کردار ہے۔ مرکز کی فلیگ شپ مہم، جس کا مقصد ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانا ہے، پر فصاحت و بلاغت کا اظہار کرتے ہوئے جنا ب امت  شاہ نے کہا کہ اس پہل کا مرکز تجارت، صنعت اور کاروبار اور ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کو ‘ آتم نیر بھر’ بنانا ہے۔پی ایم مودی نے ‘ آتم نیر بھر بھارت’ کے اپنے وژن کا خاکہ پیش کیا ہے۔ یہ ایک وژنری خیال اور مہم ہے۔ خلا اور دفاع کے شعبوں میں خود مختار اور خود انحصار ہونا بھی اس مہم کا ایک حصہ ہے۔ اس کا مقصد ہماری تجارت ،صنعت، کاروبار اور ہندوستان کے 140 کروڑ عوام ‘ آتم نیر بھر بنانا ہے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ایم مودی تمام شعبوں، خاص طور پر خلائی، تحقیق اور ترقی اور دفاع پر مطالعہ پر توجہ دیتے ہیں۔ تاہم، وہ  اپنے دور اندیش نظریات اور پالیسیوں کے ذریعے  غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اس سے بھی زیادہ سوچتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 60 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔شاہ نے یہ ریمارکس گجرات کے احمد آباد میں پی ایم-سوانیدھی یوجنا کے استفادہ کنندگان اور ان کے خاندانوں سے خطاب کے دوران دیئے ۔ کووڈ 19 وبائی مرض سے لڑنے میں مرکز کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہندوستان پہلا ملک ہے جس نے دیسی ویکسین تیار کی ہے۔ انہوںنے کہا  کہ جب کورونا آیا، ہر کوئی ہندوستان میں وبائی مرض کے اثرات کے بارے میں فکر مند تھا۔ تاہم، وزیر اعظم نے وبائی مرض پر قابو پانے میں ہماری مدد کرنے کے لئے اپنی طاقت میں ہر ممکن کوشش کی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ہندوستان پہلا ملک تھا جس نے علاج کے لئے دیسی کووڈ۔ 19 ویکسین تیار کی۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مناسب انتظامات کیے گئے تھے کہ کسی کو بھی ہماری ویکسین تک رسائی حاصل کرنے یا ان کے (ویکسینیشن) سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شہریوں کو ویکسین مفت فراہم کی گئیں۔ پرائم منسٹر اسٹریٹ وینڈرز آتما نربھر ندھی (PM SVANidhi) اسکیم ایک سرکاری پہل ہے جو اسٹریٹ وینڈرز کو سستی قرض فراہم کرتی ہے۔ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت  نے 1 جون 2020 کو اس اسکیم کا آغاز کیا، تاکہ سڑک کے دکانداروں کو کووڈ-19 کی وبا کے بعد اپنے کاروبار کو دوبارہ شروع کرنے میں مدد ملے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستانی زیر انتظام کشمیر پرپاکستان کے ساتھ بات کرنے میں کوئی قباحت نہیں
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے 60 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا

24 دسمبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d