Daily Aftab
25 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع، فیصلہ کن اور کارروائی کے عزم کا اظہار کیا۔

by Online Desk
23 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ہند۔  کینیا  تعلقات  کو مضبوط بنانے  میں    بھارتی برادری  کا   رول قابل تعریف۔  مرلیدھرن
نیروبی /امور خارجہ کے مرکزی وزیر مملکت وی مرلیدھرن نے کینیا میں ہندوستانی برادری سے بات چیت کی اور نئی دہلی اور نیروبی کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔  وزیر مملکت مرلیدھرن 22-23 نومبر تک کینیا کے سرکاری دورے پر  تھے۔ اس سے قبل بدھ کو، انہوں نے نیروبی کے کینیا میوزیم میں پہلی جنگ عظیم کے دوران مشرقی افریقہ میں ہندوستانی فوجیوں کے کردار کی یاد میں ایک نمائش کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے ‘دی انڈین آرمی ان ایسٹ افریقہ’:1914-18 کے عنوان سے ایک کتاب بھی جاری کی۔ انہوں نے وزارت تجارت کی کابینہ سکریٹری ربیکا میانو کے ساتھ میٹنگ کی اور تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ربیکا میانو کے ساتھ نیروبی میں انڈیا-کینیا بزنس فورم کی بھی صدارت کی اور انڈیا-کینیا بزنس کونسل کا آغاز کیا۔   وزیر مملکت نے ایکس پر  ایک پوسٹ  میں کہا  کہ نیروبی میں سرمایہ کاری، تجارت اور صنعت کی وزارت کی عزت مآب کابینہ سکریٹری محترمہ ریبیکا میانو کے ساتھ ایک نتیجہ خیز میٹنگ ہوئی۔ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا، جس میں ہندوستان اور کینیا کے درمیان قابل استعمال صلاحیت کو اجاگر کیا گیا۔اس سے پہلے،  وزیر مملکتنے نیروبی میں  بی اے پی ایس سوامی نارائن مندر کا بھی دورہ کیا۔ مرلیدھرن نے نیروبی یونیورسٹی میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا اور مہاتما گاندھی لائبریری کا دورہ کیا، جو ہندوستان کی ترقیاتی شراکت داری کے تحت معاون ہے۔ انہوں نے کینیا میں ہندوستانی سابق طلباء سے بھی بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل،  وزیر مملکت  مرلی دھرن نے 20-21 نومبر تک متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کا کامیاب دورہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے
تازہ ترین خبریں

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

05 جون 2025
 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

05 جون 2025
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
جمع کنندگان بڑے منافع کے لالچ کے خطرات کا دھیان رکھیں :آر بی آئی

آر بی آری کے نئے اصولوں کے بعد سٹیٹ بنک آف انڈیا کا قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا عندیہ

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت ہے
تازہ ترین خبریں

چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع، فیصلہ کن اور کارروائی کے عزم کا اظہار کیا۔

23 نومبر 2023
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

05 دسمبر 2024
بھارت اور ایران نے چابہار بندرگاہ کی ترقی، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ہندوستان کا دورہ کریںگے

01 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d