ADVERTISEMENT
نیپال میں مسافر طیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر اے کے چہیتری نے بتایا کہ ’31 لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں، جبکہ 36 مزید لاشیں اس گہری کھائی میں موجود ہیں جہاں جہاز گر کر تباہ ہوا تھا۔‘
قبل ازیں نیپال کی یتی ایئرلائنز کے ترجمان سودرشن بارٹولا نے بتایا تھا کہ ’طیارے میں 68 مسافر اور عملے کے چار لوگ تھے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لیکن ابھی ہم نہیں جانتے کہ کوئی زندہ بچا ہے کہ نہیں۔‘
ADVERTISEMENT