Daily Aftab
21 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کنجھاولہ کیس: ‘کار میں پھنسی خاتون کو دیکھنے کیلئے ملزم نیچے اترا، لیکن…’، پولیس نے عدالت کو بتایا

by Online Desk
09 جنوری 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی : کنجھاولہ کیس کے ملزمان کو معلوم تھا کہ ان کی گاڑی کے پہیوں کے درمیان ایک لڑکی پھنسی ہوئی ہے، لیکن پھر بھی انہوں نے لڑکی کو بچانے کی کوشش نہیں کی۔ دہلی پولیس نے پیر کو کیس کی سماعت کے دوران یہ جانکاری عدالت کو دی۔ دہلی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ”سی سی ٹی وی فوٹیج میں کنجھاولہ کیس کے ملزمان کو کار سے نیچے اترتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن وہ یہ جانتے ہوئے بھی کار چلاتے رہے کہ ایک لڑکی ان کی گاڑی کے نیچے پھنسی ہوئی ہے۔“

سماعت کے بعد عدالت نے چھ ملزمان کو 14 دنوں کے لئے عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ معاملہ کے ایک اور ملزم آشوتوش کی ضمانت پر منگل کو سماعت ہوگی۔تفتیشی افسر نے روہنی عدالت کو بتایا کہ ہمیں چھ نئے سی سی ٹی وی فوٹیج ملے ہیں۔ ہم نے ہر ملزم کے راستے کی مپینگ کی اور ان کی ٹائم لائن تیار کی۔ یہ ایک بڑا روٹ ہے۔ ہم پہلے انہیں ساتھ لے گئے اور پھر الگ الگ لے کر گئے۔ ہمارے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج ہے، جس میں وہ گاڑی سے نیچے اترے ہیں۔ جبکہ پہلے وہ کہہ رہے تھے کہ وہ کبھی گاڑی سے نہیں اترے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ وہ نیچے اترے، انہوں نے دیکھا کہ کچھ پھنسا ہوا ہے، لیکن اس کے بعد بھی گاڑی چلاتے رہے۔قابل ذکر ہے کہ 31 دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی شب متاثرہ انجلی سنگھ (20) کی اسکوٹی کو ایک کار نے ٹکر مار دی تھی اور انہیں گھسیٹتے ہوئے 12 کلومیٹر تک لے گئے تھے ، جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی تھی۔ اس کی لاش کنجھاولہ میں سڑک پر ملی تھی۔سلطان پوری پولیس اسٹیشن نے دیپک کھنہ (26)، امت کھنہ (25)، کرشن (27)، متھن (26) اور منوج متل کے خلاف مجرمانہ سازش، غیر ارادتا قتل اور لاپروائی سے گاڑی چلانے سے موت سمیت تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
کولکتہ میں ایک مرتبہ پھر وندے بھارت ٹرین پر پتھراو، کھڑکی کے شیشے ٹوٹے

کولکتہ میں ایک مرتبہ پھر وندے بھارت ٹرین پر پتھراو، کھڑکی کے شیشے ٹوٹے

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کنجھاولہ کیس: ‘کار میں پھنسی خاتون کو دیکھنے کیلئے ملزم نیچے اترا، لیکن…’، پولیس نے عدالت کو بتایا
تازہ ترین خبریں

کنجھاولہ کیس: ‘کار میں پھنسی خاتون کو دیکھنے کیلئے ملزم نیچے اترا، لیکن…’، پولیس نے عدالت کو بتایا

09 جنوری 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d