Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم ۔ کسان سکیم کے فوائد تمام اہل مستفیدین تک پہنچائے۔اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

by Online Desk
10 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اتل ڈولونے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں جموںوکشمیر یوٹی میں پی ایم ۔ کسان سکیم کے حوالے سے شروع کی جانے والی مختلف سرگرمیوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔اُنہوں نے شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ پی ایم ۔ کسان کی بارہویں قسط مستحقین کے حق میں جاری کی جائے ۔ اُنہوں نے تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ دس دِنوں کے اَندر مرکزی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ 28 کالم فارم پورٹل پر اَپ لوڈ کریں ۔ اے ڈی ڈی سیز کو اِس سلسلے میں روزانہ کی کارکردگی کی نگرانی کرنے اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کویومیہ رِپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے پی ایم ۔ کسان کے ضلع نوڈل اَفسران کو 10دِنوں کی مدت کے اَندر اِی ۔کے وائی سی میں تمام اِلتوا¿ کے حل کے لئے ذمہ دار قرار دیا ۔ تمام اَضلاع کے لیڈ بینک منیجران ہر ممکن اقدامات کریں گے اور اَپنے اَضلاع کے علاقائی دائرہ اختیار کے اندر تمام بینک برانچوں میں اَفرادی قوت کو متحرک کریں گے تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام پی ایم ۔ کسان استفادہ کنندگان کے بینک کھاتوں کی آدھار سیچوریشن کی وجہ سے اِلتوا¿ کو کم کیا جائے۔تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں سے کہا گیا ہے کہ وہ پی او جے کے پنا گزینوں اور ریاستی اراضی کے مقامی الایٹوں کی اسامی وائزسے تفصیلات جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشاہدے کے لئے دس دِنوں کے اَندر جمع کریں۔ڈسٹرکٹ لیڈ بینک منیجروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ تمام سرکاری ملازمین اور پنشنروں کی فہرست فراہم کریں جو پی ایم۔ کسان کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہیں ۔ اِسی طرح کی ہدایات کئی دیگر نا اہل مستحقین کے لئے بھی جاری کی گئیں۔تمام چیف ایگری کلچر اَفسران سے کہا گیا کہ وہ رہ جانے والے اہل مستفیدین کے اِندراج کے لئے خصوصی مہم شروع کریں۔میٹنگ میںکمشنر سیکرٹری ریونیو وِجے کمار بِدھوری ، کمشنر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ کمار راجیو رنجن ، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار ، ڈائریکٹر ایگری کلچر پروڈکشن اینڈ فارمرس ویلفیئر جموں کے کے شرما، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، اے ڈی ڈی سیز اور چیف ایگری کلچر اَفسران کے علاوہ اَفسران شامل ہیں۔صوبہ کشمیر کے اَفسران نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں شرکت کی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے بعد میں ایک جائزہ شدہ کلسٹر ڈیولپمنٹ پروگرام شوپیاں کی صدارت کی جس میں محکمہ باغبانی کے اَفسران نے انہیں پروگرام کے حوالے سے اُٹھائے جانے والے اقدمات سے آگاہ کیا۔ اَفسران کو پروگرام کی پیش رفت کو آگے بڑھانے کے لئے رابطہ کاری بڑھانے اور رُکاوٹوں کو دُور کرنے کی ہدایت دی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ناظم اِطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی۔2022ءکے تحت قابل عمل نکات کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا

ناظم اِطلاعات اَکشے لابرو نے میڈیا پالیسی۔2022ءکے تحت قابل عمل نکات کی عمل آوری کی صورتحال کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم ۔ کسان سکیم کے فوائد تمام اہل مستفیدین تک پہنچائے۔اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
جموں و کشمیر

پی ایم ۔ کسان سکیم کے فوائد تمام اہل مستفیدین تک پہنچائے۔اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

10 اگست 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d