Daily Aftab
2 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

برزلہ ہسپتال کے خاکستر ہونے پرنیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

by Online Desk
05 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عارضی انتظام ہسپتال کے آس پاس ہی کیا جائے، تعمیر نو کام بھی جنگی بنیادوں پر کیاجائے/ ڈاکٹر فاروق
نیشنل کانفرنس نے ہڈیوں اور جوڑوں کے واحد اور کلیدی ہسپتال کے آگ کی بھیانک واردات میں خاکستر ہونے پر زبردست صدمے اور افسوس کا اظہار کیاہے۔بیان کے مطابق پارٹی کے اراکین پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ، ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ برزلہ ہسپتال کا اس طرح خاکستر ہونے جموں وکشمیرکے شعبہ صحت کیلئے ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔ انہوںنے مقامی لوگوں ،فائرسروس، انتظامیہ اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوںنے اپنی جان خطرے میں ڈال کر تمام مریضوں کو بحفاظت باہر نکالا اور دوسرے ہسپتالوںمیں منتقل کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہڑیوں اور جوڑوں کے واحد ہسپتال ہونے کی وجہ سے نہ صرف پوری وادی بلکہ لداخ، کرگل، خطہ چناب ، پیرپنچال یہاں تک کہ جموں سے بھی لوگ علاج و معالجہ کیلئے یہاں آتے تھے۔اس ہسپتال میں مریضوں کیلئے تمام سہولیات میسر رہا کرتی تھی یہاں بڑی بڑی جراحیاں روز کا معمول ہوا کرتی تھیں۔ اراکین پارلیمان نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ہڈیوں اور جوڑوں کے مریضوں کے علاج و معالجہ کیلئے عارضی انتظام جنگی بنیادوں پر کریں اور ہسپتال ہٰذا کی مرکزی حیثیت مدنظر رکھتے ہوئے عارضی انتظام ہسپتال کے آس پاس ہی کیا جائے ۔ پارٹی لیڈران نے ساتھ مطالبہ کیا کہ آگ کی واردات کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقات عمل میں لائی جائے اور ساتھ ہی اولین فرصت تمام ہسپتالوں کا فائر آڈٹ میں کیا جائے۔انہوںنے کہا کہ گذشتہ دنوں اننت ناگ کے ہسپتال میں بھی ایک حادثے میں کئی افراد زخمی ہوگئے اور ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ اراکین پارلیمان نے کہا کہ جموں وکشمیر کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں کا فائر آڈٹ کیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسی بارے میں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی
تازہ ترین خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

01 دسمبر 2023
جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کے بائز ٹیم نے31 ویں جونیئر نیشنل ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ لڑکیوں کی ٹیم چمپئن شپ میں رنر اپ رہیں

01 دسمبر 2023
فیس بک نے 10 ہزار افراد کیلئے نوکریوں کا اعلان کر دیا
تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

01 دسمبر 2023
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

زالورہ سوپور میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی

01 دسمبر 2023
 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا
جموں و کشمیر

 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا

01 دسمبر 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے نئے پورٹل کا آغاز کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے نئے پورٹل کا آغاز کیا

30 نومبر 2023
جموں کشمیر کو تین بڑے مسائل کا سامنا جن کو حل کرنا ہی ہوگا ۔ سنہا
تازہ ترین خبریں

تیز تر  منصوبوں کے نفاذ کے باعث جموں و کشمیر  کی معیشت کو نمایاں فوائد مل رہے ہیں۔ ایل جی سنہا

30 نومبر 2023
کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر ، اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش میں برفباری اور بارش

27 نومبر 2023
پولیس جموں کشمیر کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کےلئے پر عزم ۔ پولیس سربراہ 
تازہ ترین خبریں

پولیس جموں کشمیر کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کےلئے پر عزم ۔ پولیس سربراہ 

27 نومبر 2023
Next Post
روس کی دو شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

روس کی دو شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

اہم خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ چیلنجوں میں کامیابی کیلئے اتحاد و اتفاق لازمی /ڈاکٹر فاروق
جموں و کشمیر

برزلہ ہسپتال کے خاکستر ہونے پرنیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

05 مارچ 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )
ادارتی

(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )

06 اگست 2023
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔