Daily Aftab
14 نومبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں پالیتھین مخالف مہم ناکام کیوں ؟

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی میں پالیتھین مخالف مہمیں چلائی جارہی ہیں لیکن اس کے باوجودپالی تھین کے استعمال میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے ۔اس کی آخر وجہ کیا ہے ؟اس سلسلے میں صاف جواب ملا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب ہر جگہ پالیتھین دستیاب ہے تو لوگ اسی بنا پر اس کا استعمال کرتے ہیں اور اگر پالی تھین دستیاب نہیں ہوتا تو ظاہر ہے کہ لوگ بھی اس کا متبادل تلاش کرتے اس طرح پالیتھین اپنی موت آپ مرجاتا ہے ۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ سرکاری سطح پر لوگوں پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ پالیتھین استعمال نہ کریں اور دوسری جانب ہر جگہ بازاروں میں پالی تھین دستیاب ہے اور لوگ ساگ سبزیاں اور گھریلو استعمال کی دوسری چیزیں اسی پالی تھین میں لاتے ہیں ۔جانکار حلقوں کا کہنا ہے کہ یہاں وادی میں کسی بھی کارخانے میں پالی تھین نہیں بنایا جارہا ہے پھر کس طرح یہ ہر جگہ دستیاب ہے اس بارے میں کہا جارہا ہے کہ باہر سے چوری چھپے مخصوص تاجر پالی تھین لاکر یہاں کھلے عام اس کا دھندا کرکے لاکھوں کماتے ہیں اگر ان پر روک لگائی جاے گی تو کوئی بھی شہری پالی تھین کا کبھی نام تک نہیں لے گا۔کیونکہ ایک تو یہاں اس کا متبادل موجود ہے تو دوسری بات یہ ہے کہ لوگ چیزیں خریدنے کے لئے گھروں سے بیگ لے کر نکلنے کے عادی بن جاینگے ۔اس سے زمین زراعت بھی محفوظ رہ سکتا ہے اور زیادہ سے زیادہ فصل اگ سکتی ہے جبکہ دوسری جانب زمین بھی بنجر ہونے سے بچ سکتی ہے ۔ورنہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پالی تھین کا استعمال اسی طرح جاری رہے گا جس طرح آج کل اس کا استعمال ہورہا ہے تو پھر دس بیس برسوں کے بعد ہماری زمین میں پیداواری صلاحیت صرف دس فیصد رہ سکتی ہے ۔زمین بنجر ہوجاے گی اور لوگ دانے دانے کو ترس جاینگے ۔پالی تھین ایک ایسا زہر ہے جو ایکدم نہیں بلکہ آہستہ آہستہ اپنا اثر دکھاتا رہتا ہے اسلئے اس جانب حکومت کو توجہ دینی چاہئے اور سرینگر جموں شاہراہ پر کسی جگہ سخت ناکہ بندی کے دوران وادی پالیتھین پہنچانے والے ڈرائیوروں یا دوسرے لوگوں کو پکڑ کر قانون کے تحت سخت سے سخت سزا دی جا ے ۔اس کے بعد سگریٹ مخالف مہم چلانے کی بھی ضرورت ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی ذاتی طور پر منظوری دی: اٹارنی جنرل

اہم خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

وادی میں پالیتھین مخالف مہم ناکام کیوں ؟

12 اگست 2022
چین تبت کی شناخت، زبان اور ثقافت کو تباہ کر رہا ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں خلاصہ
بین اقوامی


چین تبت کی شناخت، زبان اور ثقافت کو تباہ کر رہا ہے
 اقوام متحدہ کی رپورٹ میں خلاصہ

05 مارچ 2023
دہلی کے پالم میں نوجوان نے خاندان کے چار افراد کو قتل کیا
ادارتی

(جرایم کی بڑھتی ہوئی رفتار باعث تشویش)

09 جولائی 2023
شاعر مشرق علامہ سرمحمد اقبالؒ ایک ہمہ جہت شخصیت
تازہ ترین خبریں

شاعر مشرق علامہ سرمحمد اقبالؒ ایک ہمہ جہت شخصیت

09 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d