Daily Aftab
28 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بینکنگ سسٹم نے وباکے معاشی جھٹکے کو اچھی طرح سنبھالا:اقتصادی سروے

by Online Desk
31 جنوری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) حکومت نے آج کہا کہ کمرشل بینکنگ سسٹم نے اب تک وبا کے معاشی جھٹکے کو اچھی طرح سے سنبھالاہے ، حالانکہ کچھ اثرات کے آنے میں تاخیر ہورہی ہے ۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ (اکنامک سروے ) 2021-22 پیش کیا جس میں یہ دعویٰ کیا گیاہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2021 تک، بینک کریڈٹ گروتھ 9.2 فیصد رہی۔ پرسنل لون میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا ہے جو پچھلے سال 9.2 فیصد تھا۔ ہوم لون، بینکنگ کریڈٹ کے سب سے بڑا جزو ہوم لون میں نومبر 2021 میں 8 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔ گاڑی قرض(کار لون) میں اضافہ نومبر 2021 میں بہتر ہو کر 7.7 فیصد تک ہو گیا جو نومبر 2020 میں 6.9 فیصد تھا۔سروے میں کہا گیا ہے کہ زرعی قرض میں زبردست اضافہ جاری رہا جو 2021 میں 10.4 فیصد رہا جبکہ 2020 میں یہ 7 فیصد تھا۔ مائیکرو اور چھوٹی صنعت کے شعبے کے قرض میں 12.7 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا جو ایک سال پہلے 0.6 فیصد تھا۔ یہ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز (ایم ایس ایم ای) سیکٹر میں قرض کے بہا¶ کو بڑھانے کے لیے حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی) کی طرف سے کیے گئے مختلف تدابیر کی اثر کو کو ظاہر کرتے ہیں۔سروے میں بتایا گیا کہ فیکٹرنگ پوری دنیا میں سرمائے کا ایک اہم ذریعہ ہے ، خاص طور پر ایم ایس ایم ای کے لیے ۔ اس لیے فیکٹرنگ ریگولیشن (ترمیمی) ایکٹ، 2021 کو وسیع طور پر یو کے سنہا کمیٹی کی سفارشات کے مطاق ترامیم کے ساتھ پاس کیا گیا تھا۔ ترامیم نے ایکٹ میں پابندی والی دفعات کو آسان بنایاہے اور یہ بھی یقینی بنایا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا کے تحت ایک مضبوط ریگولیٹری/مانیٹرنگ میکانزم موجود رہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ

اسی بارے میں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی
کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

08 مئی 2022
کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی
تازہ ترین خبریں

گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ

07 مئی 2022
پیٹرول 30پیسے اور ڈیزل 35پیسے ہوا مہنگا
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اٹھارہویں دن بھی مستحکم

24 اپریل 2022
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم

23 اپریل 2022
پیٹرول 30پیسے اور ڈیزل 35پیسے ہوا مہنگا
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

17 اپریل 2022
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر نویں دن مستحکم

15 اپریل 2022
جاپان ہندوستان کو تیز رفتار ریل کی جدید ترین ٹیکنالوجی دے گا
تازہ ترین خبریں

جاپان ہندوستان کو تیز رفتار ریل کی جدید ترین ٹیکنالوجی دے گا

13 اپریل 2022
پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں قدرے تخفیف
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر ساتویں دن مستحکم

13 اپریل 2022
Next Post
(معرکہ کربلا ،باطل پر حق کی فتح)

(اومیکران اور کووڈ سے بچاﺅ کے طریقے اختیار کئے جائیں)

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بینکنگ سسٹم نے وباکے معاشی جھٹکے کو اچھی طرح سنبھالا:اقتصادی سروے
کاروبار

بینکنگ سسٹم نے وباکے معاشی جھٹکے کو اچھی طرح سنبھالا:اقتصادی سروے

31 جنوری 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔